خلیج اردو: سعودی ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایسے مسافر جن کے پاسپورٹ کی میعاد ختم ہوگئی، انہیں سفر کےلیے بورڈنگ نہ دی جائے۔سعودی ایوی ایشن کے مطابق پاسپورٹ کی میعاد ختم ہونے کے باوجود ایئرلائنز نے مسافروں کو بورڈنگ دی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایسے مسافروں کو بھی بورڈنگ نہ دی جائے جن کے پاسپورٹ کی میعاد مینوئل طریقے سے بڑھائی گئی ہو۔سعودی ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ ہدایات پر
ایک منٹ سے بھی کم