خلیج اردو: سعودی ماہر فلکیات کے مطابق خانہ کعبہ کے اوپر پورا چاند مقامی وقت رات 10 بج کر 16 منٹ پر ہوگا۔
پاکستانی وقت کے مطابق خانہ کعبہ کے اوپرپورا چاند 28 جنوری کو رات 12 بج کر 16منٹ پر ہوگا۔
سعودی اخبار کے مطابق 2021 میں یہ پہلی بار ہوگاجب پورا چاند کعبہ کے اوپر ہوگا۔
چاند کے عین خانہ کعبہ کے اوپر دکھائی دینے سے قبلے کا رخ متین کرنے میں آسانی ہوتی ہے، ماضی میں کعبہ کی سمت کا تعین اسی طرح کیاجاتا تھا۔







