خلیجی خبریں

سرکاری ہسپتال میں مریضوں کو کھانے میں زائدالمیعاد گوشت کی فراہمی پر مقدمہ درج

مقامی روزنامے ’الوطن‘ کے مطابق سعودی عرب کے قصیم ریجن میں ’الرس جنرل ہسپتال ‘ میں مریضوں نے شکایت درج کراتے ہوئے کہا کہ کھانے میں جو گوشت استعمال کیاجارہا ہے وہ ٹھیک نہیں ہے

خلیج اردو – میڈیا رپورٹس  کے مطابق   سعودی حکومت کی جانب سے غیر معیاری گوشت فراہم کرنے والی فوڈ کمپنی کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں

۔ میڈیا کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے کمپنی کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے  بتایا گیا ہے کہ  اس فوڈ کمپنی کے خلاف سخت کارروائی کر کے ذمہ داران کو سخت سزا دیئے جانے کیا امکان ہے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button