پاکستانی خبریں

سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

خلیج اردو

اسلام آباد: پاکستان میں سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس کی سماعت پانچ جنوری کو مقرر کر دی ہے۔ عدالت نے سپیشل جے ائی ٹی سے تحقیقات کی عبوری رپورٹ بھی طلب کررکھی ہے۔

 

سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 5 جنوری کو ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرے گا۔

 

ازخود نوٹس کیس کی سماعت پانچ جنوری دن ایک بجے ہوگی۔ عدالت نے سپیشل جے ائی ٹی سے تحقیقات کی عبوری رپورٹ بھی طلب کررکھی ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button