پاکستانی خبریں

شعیب اختر کا والدین کے حوالے سے اولاد کو پیغام ، مداحوں کی جانب سے خوب پزیرائی

راولپنڈی : پاکستانی سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے اپنے مداحوں کو پیغام دیا ہے کہ وہ والدین سے حسن سلوک کریں۔

اپنے ٹویٹ میں شعیب اختر نے کہا ہے کہ والدین سے مسکرا کر بات کیا کریں ہم مڈل کلاس لوگ ہیں ہمارے ماں باپ کے پاس جائیدادیں نہیں زندگیاں ہوتی ہیں جو وہ ہم پر لگا دیتے ہیں-

مداحوں اس حوالے سے شعیب اختر کی بات سے اتفاق کیا ہے اور ان کی خوب تعریف کی ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button