پاکستانی خبریں

عمران خان کو ڈیل کی آفر کی گئی لیکن اس نے ماننے سے انکار کیا،رانا ثناءاللہ

خلیج اردو
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو پیشکش کی گئی کہ اگر وہ ملک چھوڑنے پر راضی ہو جائیں تو انہیں رہا کیا جا سکتا ہے لیکن انہوں نے اس ڈیل سے اُنکا کر دیا۔

رانا ثنا اللہ نے علی امین گنڈا پور کو جواب کہا کہ علی امین گنڈا پور اگر گورنر خیبر پختونخوا کو اٹھا کر باہر پھینکنے کی دھمکی دے گا تو پھر اسے بھی اٹھا کر باہر پھینکا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف نئے مقدمات قائم کئے جا رہے ہیں ان میں ایک غداری کا مقدمہ بھی ہو گا اب مذاکرات کا وقت گذر گیا ہے،

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button