خلیج اردو
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ملک و بیرون ملک پاکستانیوں کو حقیقی آزادی تحریک کے لئے فنڈز فراہم کرنے کی اپیل سامنے آگئی۔
ایک ویڈیو بیان میں عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئی بھی دنیا کی تحریک ڈونیشنز اور پیسے کے بغیر کامیاب نہیں ہوتی۔ہماری حقیقی آزادی مارچ کو آپ کی ڈونیشنز کی ضرورت ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ویڈیو پیغام- #WeTrustImranKhan
pic.twitter.com/dbsuOhoZBw— PTI (@PTIofficial) November 17, 2022
عمران خان کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ کو کامیاب کرنے کے
لیےInsaafdonate.com پر اپنے ڈونیشنز دیجئے۔زیادہ سے زیادہ ڈونیشنز فراہم کرکے ہماری تحریک کو کامیاب کریں۔