پاکستانی خبریں

پاکستان کو ایئرلینڈ کے ہاتھوں زلت آمیز شکست

خلیج اردو
ایئرلینڈ:پاکستان کا ورلڈ کلاس باؤلنگ اٹیک آئرلینڈ کے خلاف ایک سو تراسی رنزکا ہدف نہ بچا سکا۔

آئرلینڈنے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے ورلڈ کپ کمبنیشن کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا،،ایک سو تراسی رنز کا ہدف آئرلینڈ نے آخری اوور میں حاصل کر لیا،،اینڈی بلبرینی نے 77 رنز کی اننگز کھیلی،،عباس آفریدی نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

،شاداب خان چاراوورزمیں بغیرکوئی وکٹ لیے54رنزدے کرمہنگے ترین باؤلرقرارپائے۔شاداب خان کو تین چھکے اور پانچ چوکے لگے۔

آئرلینڈ کے اینڈی بلبرینی کا پاکستانی باؤلرز پر لاٹھی چارج،،بلبرینی نے 55 گیندوں پر دو چھکوں اور دس چوکوں کی مدد سے 77 رنز کی اننگز کھیلی

 

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button