پاکستانی خبریں

کابینہ اجلاس میں پی ٹی آئی پرپابندی سےمتعلق کوئی بات نہیں ہوئی، خواجہ آصف

خلیج اردو
اسلام آباد: کابینہ اجلاس میں پی ٹی آئی پرپابندی سےمتعلق کوئی بات نہیں ہوئی، وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے اتحادیوں سےمشاورت کےبعدہی پی ٹی آئی پرپابندی کافیصلہ ہوگا۔

 

خواجہ آصف نے کہا سیاسی جماعتوں میں مکاملے کو خارج از امکان قطعی طورپرنہیں لیاجاسکتا۔ سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیئے۔

 

انہوں نے کہا کہ برطانیہ اورامریکااپنےمفادات کےمطابق سیاست کرتےہیں،ضروری نہیں کہ جوان کےمفادات ہوں وہ پاکستان کےبھی ہوں

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button