پاکستانی خبریں

بھکر میں ظلم کی انتہا، داماد پر وحشیانہ تشددسسرالیوں نے نوجوان کو باندھ کر ٹرین کی پٹری پر پھینک دیا

خلیج ادو
بھکر:بھکر میں روٹھی بیوی کو منانے آنے والے نوجوان کے ساتھ وحشیانہ سلوک کیا گیا۔

سسرالیوں نے اسے رسیوں سے باندھ کر ٹرین کی پٹری پر پھینک دیا، جس کے نتیجے میں ٹرین کی زد میں آ کر اس کی دونوں ٹانگیں جسم سے الگ ہو گئیں۔

شدید زخمی حالت میں نوجوان کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button