پاکستانی خبریں

نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

خلیج اردو: نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔

جارح مزاج بیٹر نے 65 ٹی ٹوئنٹی، 57 ون ڈے اور ایک ٹیسٹ میچ میں مجموعی طور پر تین ہزار انٹرنیشنل رنز بنائے۔

 

کولن منرو نے نیوزی لینڈ کیلئے 2006 انڈر-19 ورلڈکپ میں ڈیبیو کیا بعدازاں سال 2012-13 میں دورہ جنوبی افریقا کے دوران انہوں تینوں فارمیٹس میں مینز ٹیم کی نمائندگی کی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button