پاکستانی خبریں

چین کا پاکستان میں چینی سرمایہ کاری سے بننے والے خصوصی اقتصادی زون کی سرمایہ کاری بورڈ سے منظوری کا خیرمقدم کیا ہے

خلیج اردو

اسلام آباد: پاکستان میں پہلا نجی شعبے، چینی سرمایہ کاری سے بننے والا خصوصی اقتصادی زون کو چینی سفارتخانے نے خوش آئیند قرار دیا ہے۔ چینی سفارتخانے کے ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ خصوصی اقتصادی زون کی سرمایہ کاری بورڈ منظوری دے چکا ہے۔

ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ اقتصادی زون کے قیام سے ٹیکسٹائل صنعت کا مجموعی کلسٹر قائم ہو سکے گا۔پاکستان سے ٹیکسٹائل مصنوعات کی بیرون ممالک تیز تر برآمدات یقینی بنائی جا سکیں گی۔

 

سفارتخانے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اقتصادی زون روزگار اور زر مبادلہ کے ذخائر بڑھانے کا موجب ہو گا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button