
خلیج اردو
اسلام آباد: پاکستان میں شرح سود میں مزید کمی کردی گءی۔ مرکزی بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔
شرح سود 15 فیصد سے کم ہو کر 13 فیصد رہ گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح میں مسلسل کمی کی وجہ سے شرح سود بھی کم ہو گئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق اگلے سال مہنگائی کی شرح گیارہ فیصد کے ہدف سے کم رہنے کی توقع ہے۔ شرح نمو تین فیصد سے زائد رہنے کا امکان ہے ۔







