پاکستانی خبریں

جنرل باجوہ نے پیغام بھیجا کہ توسیع نہ ملی تو عمران کے لیے مشکل ہوگی۔ عمران خان

خلیج اردو: سابق وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا انہوں نے نہیں سوچا تھا۔

نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے دعویٰ کیا کہ جنرل (ر) باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے سب نے انہیں قائل کیا، ایک فوجی افسر نے کہا کہ جنرل باجوہ کہہ رہے ہیں کہ توسیع نہ ملی تو ان کے لیے مشکل ہوگی۔

عمران خان نےکہا کہ 6 افراد اس بات کے گواہ ہیں جن میں سے 2 گواہ ملٹری سے ہیں اور 4 تحریک انصاف سے ہیں تاہم جو بھی انہیں مشورہ دے، آخر میں ذمے داری تو خود ان ہی کی بنتی ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button