خلیج اردو
کاغان: کاغان میں پہاڑی سے گر کر تیندوا زخمی ہو گیا ہے۔ترجمان نیشنل پار ک کے مطابق زخمی تیندوے کو ڈھوڈیال فیزیٹری منتقل کر دیاگیا جہاں تیندوے کا علاج کیا جا رہا ہے۔
مانسہرہ میں شاہراہ کاغان پر ملکنڈی کے مقام پر یہ واقعہ پیش آیا،تیندوا قریب 200 فٹ کی اونچائی سے نیچے گر کر زخمی ہوا ۔
ترجمان نیشنل پار ک کے مطابق ز خمی تیندوے کو علاج کیلئے ڈھوڈیال فیزیٹری منتقل کر دیا گیا۔