پاکستانی خبریں

رحیم یار خان میں چچی نے 6 سالہ بھتیجے کو انتہائی دردناک طریقہ سے مارا، خبردار : اس خبر کے بعض حصے آپ کیلئے تکلیف دہ ہو سکتی ہے

خلیج اردو
خان بیلہ: خان بیلہ میں سگی چچی نے 6 سالہ بھتیجے کو قتل کردیا۔ملزمہ نے الزام کا بدلہ لینے کی رنجش پر چھ سالہ سبحان کا قتل کیا۔

پولیس کے مطابق ملزمہ نے بچے کی ہڈیوں کو بھی چکنا چور کر کے جلا دیا ،مقتول سبحان کے والد نے ملزمہ کے کردار پر بات کی تھی۔

ملزمہ نے بدلہ لینے کی رنجش پر چھ سالہ سبحان کو اغواء کرکے قتل کر دیا پولیس نے ملزمہ کو تحویل میں لیکر مزید کارروائی کا آغاز کر دیا

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button