
خلیج اردو
ٹورنٹو:ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلر جان سینا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں منی ان دی بینک نامی ریسلنگ ایونٹ کے موقع جان سینا نے کہا کہ 2025 میں وہ ریسلنگ کی دنیا کو خیرباد کہہ دیں گے۔
ڈبلیو ڈبلیو ای میں کام کرنے کے دوران متعدد مشکلات کا سامنا کیا، لوگوں کی محبت نے انہیں آگے بڑھنے میں مدد فراہم کی۔