لیڈز: پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان پہلاٹی20بارش کےباعث منسوخ کر دیا گیا۔ باضابطہ اعلان بھی ہوگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لیڈزمیں بارش کےباعث میچ وقت سےپہلےہی منسوخ ہو گیا،دونوں ٹیمیں دوسرے ٹی 20 میچ میں 25مئی کو برمنگھم میں مد مقابل آئیں گی۔