پاکستانی خبریں

میں نواز شریف اور شہباز شریف کی ایکسٹنشن ہوں،مریم نواز شریف

خلیج اردو
اسلام آباد:پنجاب کو سیاہ دور سے نکال کر ترقی کی طرف لے کر جارہے ہیں،گزشتہ 5 سال نواز شریف اور شہباز شریف کے کاموں کو الٹا کرنے میں لگائے گئے۔

 

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لاہور میں کلینک آن وہیلز منصوبے کی تقریب سے خطاب،کہاکلینکس آن وہیلز میں تمام بنیادی طبی سہولیات دستیاب ہوں گی،لوگوں کو بتا رہے ہیں کنٹینرز کو صرف احتجاج کیلئے نہیں علاج کیلئے بھی استعمال کیاجاسکتا ہے۔

 

پنجاب کے طلبہ کو 7سال بعد دوبارہ جدید ترین لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے ، مریم نواز نے سکیم کی منظوری دیدی، ہائیر ایجوکیشن سیکٹر ریفارمز کے حوالے سے اجلاس سے خطاب میں کہا صوبے بھر میں طلبہ کو20 ہزار موٹر بائیکس دی جائیں گی

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button