خلیج اردو:اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ،پاکستان اور نیوزی لینڈ کامیچ ایک ایک گول سے برابر،پاکستانی ٹیم پہلے ہی فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ہے۔
ٹورنامنٹ کا فائنل کل پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا جائے گا
پاکستان کی جانب سے ابوبکر نے پنلٹی کارنر پر گول کیا پاکستان ٹیم کل فائنل میں جاپان کے مدمقابل ہوگی۔پاکستانی ٹیم 13 برس بعد اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچی ہے۔