پاکستانی خبریں

نان فائلر کے گرد گھیرا تنگ،اب موبائل سموں پر اضافہ ٹیکس دینا پڑے گا

خلیج اردو
اسلام آباد:نان فائلر کے گرد گھیرا تنگ، اضافی ودہولڈنگ ٹیکس اور سم پر2اعشاریہ5فیصد اضافی ٹیکس پر غور شروع کردیا گیا۔

 

حکومت کا ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عملدرآمد کیلئے گرین سگنل، نان فائلرز کے ہر دفعہ لوڈ کرانے پر اضافی ٹیکس، موبائل اور ڈیٹا لوڈ پر بھی اضافی ٹیکس لگے گا۔

 

سمز بند کروانے کا ڈیٹا پی ٹی اے کے سپرد، 15 مئی تک نان فائلرز کی سمزبند نہ کی گئیں تو ایف بی آر کمپنیوں کے خلاف کارروائی پرغور کرے گا،ٹیلی کام کمپنیوں کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کرنے پر بھی غور

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button