پاکستانی خبریں

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ

خلیج اردو
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔

گفتگو میں خطے کی حالیہ صورتحال، خصوصاً غزہ اور فلسطین کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا اور باہمی دلچسپی کے امور پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button