پاکستانی خبریں

پنجاب کے عوام کی زندگیوں میں آسانیاں اور بہتری لانا ہی میرا خواب ہے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات

خلیج اردو
لاہور – وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان صوبائی اسمبلی عارف محمود گل اور آغا علی حیدر نے ملاقات کی اور سیاسی امور اور صوبے بھر میں جاری ترقیاتی کاموں پر تبادلہ خیال کیا۔ ارکان صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ کا صوبے میں ریکارڈ ترقیاتی کام شروع کروانے پر شکریہ ادا کیا اور مہنگائی میں کمی اور پنجاب کی تاریخ کے سب سے زیادہ پراجیکٹ کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد دی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے اس موقع پر کہا کہ پنجاب کے عوام کی زندگیوں میں آسانیاں اور بہتری لانا ہی میرا خواب ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button