پاکستانی خبریں

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں تخمینے سے کم اضافہ کیا، ذخیرہ اندوزی پر پابندی، معاشی دباؤ کے باوجود فیصلے کو متوازن قرار دیا

خلیج اردو
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں تخمینے سے کم اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ جنگی حالات کے باعث معیشت متاثر ہے اور قیمت بڑھانا آسان فیصلہ نہیں تھا، تاہم حکومت نے تخمینے سے کم اضافہ کیا ہے اور حالات بہتر ہوتے ہی قیمتیں کم کر دی جائیں گی۔

وزیر اعلیٰ کی ہدایت ہے کہ کسی کو بھی پٹرول ذخیرہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی تاکہ مصنوعی قلت یا ذخیرہ اندوزی سے عوام کو متاثر نہ کیا جا سکے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button