پاکستانی خبریںخلیجی خبریںعالمی خبریں

پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، نیول چیف امجد خان نیازی سے ملاقات

خلیج اردو: سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید المالکی نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور ، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دوطرفہ بحری تعاون سمیت خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
سعودی سفیر نے امیرالبحر کو پاک بحریہ کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button