خلیج اردو: وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کی منظوری دے دی ہے، عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 8 سے 12 جولائی تک ہوں گی۔
وزیر اعظم ہاؤس آفس سے جاری بیان کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن جاری کرےگی۔