پاکستانی خبریں

سائفر کیس کا جیل ٹرائل کالعدم قرار،اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی انٹراکورٹ اپیل قابلِ سماعت قرار دیدی

خلیج اردو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر محفوظ فیصلہ سنا دیا دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ اپیل قابلِ سماعت قرار دے دی۔

 

عدالت نے 29 اگست اور دیگر جیل ٹرائل کے وزارت قانون کے نوٹیفکیشنز کو غیر قانونی اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج کی تعیناتی درست قرار دی ہے

 

مختصر فیصلے کے مطابق قانون کے مطابق ہی جیل ٹرائل اوپن یا ان کیمرا ہو سکتا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button