خلیج اردو: پشاور دھماکہ خودکش نہیں تھا بلکہ پلانٹڈ دھماکہ خیز مواد سے کیا گیا ہے جسکا ثبوت کنکریٹ کا بنا ہوا مضبوط چھت بھی اس دھماکے میں ٹوٹ کر گر گیا ہے ۔
ماہرین کے مطابق کسی عمارت کو گرانے کیلئے کم از کم 50 کلو وزنی بارود درکار ہوتا ہے جبکہ خود کش بمبار ذیادہ سے ذیادہ 10 کلو سے 15 کلو بارودی مواد اپنے جسم کے ساتھ باندھ کر خود کش حملہ کرسکتا ہے۔
ماہرین کیمطابق پشاور سانحے جیسے نوعیت کے دھماکے کے لئے یا تو گاڑی کا استعمال BBC کیا جاتا ہے یا پلانٹڈ ہوتا ہے