خلیج اردو: امارت اسلامیہ افغانستان کا پرچم آج رنگ روڈ پشاور پر لہرایا گیا۔
یہ پرچم کشائی
دستاربندی کے پروگرام کے بعد کی گئی جس کا اہتمام ایک مقامی مدرسے نے کیا تھا جو کہ اچینی پشاور میں واقع ہے۔
ایک شادی ہال میں دوپہر کے کھانے کے پروگرام کے بعد فارغ التحصیل طلباء ہاتھوں میں امارت اسلامیہ افغانستان کے جھنڈے اٹھائے رنگ روڈ اچینی پہنچے اور افغانستان کے حق میں نعرے لگا رہے تھے