خلیج اردو: ریسکیو1122 پشاور نے پولیس لائنز دھماکے کے ملبے کے نیچے سے دوپہر ایک بج کر 15 منٹ پر ہونے والے دھماکے سے لیکر رات دو بجے تک زندہ رہنے والے شخص کو زخمی حالت میں زندہ نکال لیا ، ریسکیو1122 ایمبولینس میں زخمی کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا
ایک منٹ سے بھی کم