خلیج اردو
دبئی: رمضان المبارک کی شروعات کی علامات ہلال کے نظر آنے کا اعلان ہوگیا ہے جو متحدہ عرب امارات میں دو اپریل بروز ہفتہ پہلا روزہ رکھنے کی نوید ساتھ لایا ہے۔
یکم اپریل کو باضابطہ طور پر شعبان کے مہینے کا آخری دن شمار کای گیا ہے۔
رویت ہلال کمیٹی نے اس بات کا اعلان نماز مغرب کے بعد کیا۔
ادھر مملکت سعودی عرب نے بھی چاند نظر آنے کا اعلان کیا ہے۔ جس کے ساتھ اس مبارک مہینے کی شروعات ہوگئی ہے۔
Source: Khaleej Times