متحدہ عرب امارات

ابوظہبی پولیس : گاڑی سے ماسک پھینکنے پر جرمانہ اور بلیک پوائنٹس

ابوظہبی پولیس نے گاڑی سے ماسک پھینکنے پر 1000 درہم جرمانہ اور 6 بلیک پوائنٹس دینے کا اعلان کیا ہے.

 

ابوظہبی پولیس نے عوام کو متنبہ کیا ہے کے اپنی گاڑیوں سے ماسک نہ پھینکے ، اگر کوئی شخص گاڑی سے ماسک پھینکتے ہوئے پکڑا گیا تو اسے 6 بلیک پوائنٹس اور1000 درہم جرمانہ ادا کرنا ہوگا

اس جرمانے کا انتباہ ہفتے کے روز ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کیا تھا.
یکم جون سے عجمان پولیس نے بھی اسی ترہ کا ایلن کیا تھا کہ اگر کوئی روڈ پر ماسک پھینکے گا تو اسے 6 بلیک پوائنٹس اور 1000 درہم جرمان دینا ہوگا.

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button