شارجہ : ہفتے کے روز بتایا گیا کہ حکام نے جراثیم کشی کے طور پر فروخت ہونے والی ملاوٹ زدہ سینیائٹرز پکڑ لی.
محکمہ شارجہ اکنامک ڈویلپمنٹ (ای ڈی ڈی) کے مطابق ، بیرونی لیبل کو ہٹانے کے بعد پتا چلا کے یہ ڈس انفیکشن سینیائٹرزبلکہ ایرفرشنرز ہے۔
عوامی صحت کو محفوظ رکھنے کے لئے ملاوٹ شدہ مصنوعات ضبط کرکے مارکیٹ سے واپس لے لی گئیں۔
ہاٹ لائن
محکمہ نے عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہاٹ لائن کے ذریعے کسی بھی خلاف ورزی کی اطلاع دیں. (80080000) یا اس کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم اور ویب سائٹ پر اطلاع دیں ۔
Source : Gulf News
11 April 2020







