متحدہ عرب امارات

احتیاطی اقدامات کی خلاف ورزی کرنے پر دبئی میں 210 افراد کو جرمانہ

معاشرتی فاصلہ برقرار نہ رکھنے یا ماسک نہ پہننے پر3،000 درہم تک جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے۔

کوویڈ-19 کے پھیلاؤ کے روکنے کو یقینی بنانے کے لئے بنائے گئے احتیاطی اقدامات کی خلاف ورزی کرنے پرایک دن میں دبئی کے ساحلوں پر 210 افراد پر جرمانہ عائد کیا گیا.
ساحل سمندر کی سیکیورٹی ٹیموں نے مقررہ اصولوں کی تعمیل کی نگرانی کرتے ہوئے خلاف ورزیوں کا پتہ لگایا۔

دبئی میں پورٹس پولیس اسٹیشن کے ڈائریکٹر کرنل سعید الممدنی نے لوگوں سے مطلق بنیادی خلاف ورزیوں کے بارے پائیں کہا کہ، یا تو لوگ معاشرتی فاصلے کو برقرار نہیں رکھتے , یا چہرے کا ماسک نہیں پہنتے، انہوں نے مزید کہا کے دونوں خلاف ورزیوں کے صورت میں 3000 درہم تک کا جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے.

المدنی نے مزید کہا کہ، ساحلوں خاص طور پر کائٹ بچ پر جمعہ کے روز لوگو کا ہجوم دیکھا گیا، اور بہت سرے لوگوں کو سیکیورٹی ٹیموں نے موقے پر ہی ماسک نہ پہننے پر جرمانہ کیا

 

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button