متحدہ عرب امارات

کورونا وائرس مقابلہ: عجمان میں پارکنگ کی فیس دوبارہ شروع

کورونا وائرس سے رہائشیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے متحدہ عرب امارت کے تمام علاقوں میں پارکنگ فری تھی

عجمان نے قومی جراثیم کشی پروگرام کے دوران تین ماہ کے لئے گاڑیوں کے لئے پارکنگ فری کی تھی، تاہم اب پارکنگ فیس دوبارہ شورع کرنے کے اعلان کیا ہے.

جمعرات کو جاری کردہ ایک بیان میں ، عجمان بلدیہ نے کہا کہ پارکنگ کی فیس 28 جون ، 2020 (بروز اتوار) سے دوبارہ شروع ہوگی۔

 

View this post on Instagram

 

. بعد إعفاء المستخدمين من الرسوم لمدة ثلاثة أشهر لضمان سلامة المجتمع والحفاظ عليه من انتشار عدوى فيروس كورونا المستجد، تعلن دائرة البلدية والتخطيط بعجمان استئناف احتساب رسوم المواقف العامة للجمهور في الإمارة اعتباراً من يوم الأحد الموافق 28 يونيو 2020

A post shared by Ajman Municipality بلدية عجمان (@ajmanmunicipality) on

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button