دبئی میونسپلٹی نے جمعہ (29 مئی) سے جے بی آر ، الممزار ، جمیرا اور ام سقیم ساحلوں کے علاوہ بڑے پارکس اور دبئی فریم عوام کے لئے دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
ایک بیان میں ، ان مقام پر جانے والے ہر فرد سے عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے اور کوویڈ ۔19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے عوامی تحفظ کے اقدامات اور گائیڈ لائنز پر عمل کرنے کی اپیل کی گئی ہے-
Source : Khaleej Times
29 May 2020







