خلیج اردو
26 ستمبر2020
ابوظبہی: ابوظبہی میں عبادت گاہوں کیلئے نئی ہدایات کے مطابق مذہبی رہنماؤں کا کورونا ٹیسٹ اب مفت ہوگا۔ مقامی حکام کے مطابق ان رہنماؤں کا ٹیسٹ مفت ہوگا۔
محکمہ کمیونٹی ڈیوولپمنٹ ڈی سی ڈی کے مطابق مذہبی رہنماؤں کو کورونا فیس ادائیگی سے استثنیٰ دیا جائے گا۔
ابوظبہی مین مساجد کو ایس او پیز کے ساتھ جولائی میں کھولا گیا تھا جبکہ غیر مذہبی افراد کی عبادت گاہیں ستمبر میں کھولی گئی۔ مذہبی عبادت گاہوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 30 فیصد گنجائش کے ساتھ مذہبی فرائض سر انجام دیئے جائیں گے۔
.@DCDAbuDhabi is exempting religious leaders in #AbuDhabi from COVID-19 test fees in order to support places of worship in implementing precautionary measures to protect the community’s health and safety. pic.twitter.com/nFGkCXwLan
— مكتب أبوظبي الإعلامي (@ADMediaOffice) September 25, 2020
عبادت گزاروں اور دیگر اسٹاف کو کورونا اسی او پیز پر سختی سے عمل پیرا ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Source : Khaleej Times







