وزارت صحت نے343 نئے مریضوں کی صحتیابی کی تصدیق کی ہے .
خلیج اردو ویب ڈیسک : متحدہ عرب امارات کے وزارت صحت اور روک تھام نے کورونا وائرس کے343 نئے مریضوں کی صحتیابی کی تصدیق کی ہے، جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 49,964 ہو گئی ہے . وزارت صحت نے305نئے کیسز کا بھی اعلان کیا جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے کل کیسز کی تعداد57,498 ہو گئی ہے.
وزارت صحت نے1 مریض کی فوتگی کا بھی ذکر کیا ہے جس سے ملک میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 341 ہو گئی ہے.
ملک میں موجودہ کیسوں کی تعداد کم ہوکر7,193 ہوگئی ہے.
وزارت نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور تمام مریضوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کی ، اور عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ صحت کے حکام کے ساتھ تعاون کریں اور تمام احتیاطی اقدامات بالخصوص معاشرتی فاصلاتی پروٹوکول کی تعمیل کریں ، تاکہ ان کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے۔
40,000 سے زیادہ نئے کوویڈ 19 ٹیسٹ کروائے گئے
#UAE Health Ministry conducts over 40,000 additional #COVID19 tests, announces 305 new cases, 343 recoveries, one death #WamNews pic.twitter.com/VsJB5mmYYS
— WAM English (@WAMNEWS_ENG) July 21, 2020
Source : Khaleej Times