خلیج اردو
13 اپریل 2021
شارجہ : متحدہ عرب امارات میں شارجہ کے سفر کرنے والوں کیلئے تازہ ترین ہدایات جاری کیں گئیں ہیں۔
شارجہ ایمرجنسی ، کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر منجمنٹ ٹیم نے کرونا وائرس کے تازہ ترین ایس اوپیز کے حوالے سے ہدایات جاری کیں ہیں جس میں مسافروں کو شارجہ ایئرپورٹ پر پہنچ پر کرونا ٹیسٹ کرنا ہوگا۔
مسافروں کیلئے کرونا کے منفی پی سی آر ٹیسٹ کا دورانیہ 96 گھنٹوں سے کم کرکے 72 گھنٹے کر دیا گیا ہے۔ مسافروں کیلئے لازمی ہوگا کہ وہ شارجہ ایئرپورٹ پر پہنچتے ہیں اپنا پی سی آر ٹیسٹ کرانا ہوگا۔
Source : Khaleej Times







