خلیج اردو
08 جنوری 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات کی ٹیم ایرلینڈ کے ساتھ ون ڈے سے قبل مشکلات کا شکار ہو گئی ، دو کھلاڑیوں کو کورونا وائرس لاحق ہوگیا ہے۔تاہم سیریز جاری رہے گی اور تمام تر حفاظتی تدابیر اختیار کیے گئے ہیں۔
سوری جو کرکٹ کا نائب کپتان ہے اور لاکڑا جن نے انڈر 19 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف یو اے ای کی نمائندگی کی ، کو آئسولیشن میں رکھا گیا ہے اور ان کو نگہداشت میں رکھا گیا ہے ، اتحاد کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کی صحت ٹھیک ہے۔بائیو سیکورٹی پروٹوکول کے مطابق کھلاڑی سے تعلق رکھنے والے تمام علاقوں کو سیناٹائیز کیا گیا ہے۔
ایمریٹس کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ چراغ سوریاور آریان لاکڑا کو کورونا وائس ہو گیا ہے ہے۔
پہلا ون ڈے انٹرنیشنل زید کرکٹ اسٹیڈیم ابوظبہی میں ہوگا۔ ان دو کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد بورڈ نے نوجوان کھلاڑیوں علیشان شارافو اور آل راؤنڈر کاشف داؤد کو کھلانے کا فیصل کیا ہے۔ تمام میچز ابوؓہی میں ہوں گے۔ دوسرا میچ اتوار اور تیسرا میچ منگل جبکہ فائنل میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا۔
Source : Khaleej Times







