خلیج اردو
08 جنوری 2021
دبئی : دبئی میٹرو ریڈ لائن پر عارضی طور پر سروس میں تعطل آیا ہے۔ روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے اگاہ کیا ہے۔
اتھارٹی کے مطابق ایمریٹس میٹرو اسٹیشن اور برج خلیفہ کے درمیان دبئی میٹرو سروس معطل ہو گی ۔ اس دورانیے میں جب میٹرو ریڈ لائن سروس معطل ہو گی تو مساروں کو بس سروس فراہم کی جائے گی۔
دنیا میں ڈرائیور کے بغیر سب سے بڑا میٹرو نیٹ ورک دبئی میٹرو ریڈ لائن ہے ، دبئی میں دوسرا لائن گرین لائن جو ریڈ لائن سے متصل ہے جو اسے وینکوور سکائی ٹرین سے زیادہ لمبا کر دیتا ہے۔ یہ 52.1 کلومیٹر طویل ہے۔
Source : Khaleej Times







