خلیج اردو
02 جون 2021
ماسکو : عالمی ادارہ صحت میں روسی ایکسپرٹ دمتری لوو نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے لیبارٹری میں تیاری کے حوالے سے کسی قسم کی تشویش میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں۔
انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کا تعلق چمگادڑو سے ہے۔ کوئی شخص ایسے متائثر ہو سکتا ہے کہ جب اس نے اس کمرے میں رات گززاری ہو جہاں چمگادڑ رہا ہو یا وہ کسی ایسے غار میں گیا ہو جہاں چمگادڑ رہتے ہوں۔
لواوو نے کہا کہ عام طور 150 وائرسز جانوروں سے انسانیوں میں منتقل ہوتے ہیں۔ ایسا بھی ممکن نے کہ کسی نے ایسے جانور کا گوشت کھایا ہو جو چمگادڑو سے میل میلاپ میں رہا ہو۔
Source : Khaleej Times







