خلیج اردو
دبئی: دبئی پولیس نے منگل کو اطلاع دی ہے کہ ایک گاڑی میں آگ لگ گئی ہے اور وہ ایک اہم شاہراہ پر ٹریفک میں رکاوٹ ہے۔
یہ واقعہ شارجہ کی سمت شیخ زید روڈ پر المنارا پل سے پہلے پیش آیا۔
حکام نے اکہا ہے کہ علاقے میں گاڑی چلانے والوں سے کہا ہے کہ وہ ڈرائیونگ کے دوران احتیاط برتیں۔
ایک ایڈوئزری میں پولیس نے دوسروں اور خود کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ ٹریفک کی روانی متائثر ہونے کی وجہ سے حدرفتار کم رکھنے کا کہا گیا ہے۔
Source: Khaleej Times