
خلیج اردو: دبئی ٹریفک حکام نے آن لائن ٹریفک حادثات الرٹ میں بتایا ہے کہ شیخ زید روڈ پر ایک گاڑی میں آگ لگ گئی ہے۔
دبئی پولیس نے ایک جاری کردہ ایڈوائزری میں کہا ہے کہ گاڑی کو ابوظہبی سے آنے والے پام جمیرہ ایگزٹ پر پہنچنے سے قبل آگ لگ گئی۔
گاڑی چلانے والوں سے کہا گیا ہے کہ وہ احتیاط برتیں۔