خلیج اردو
خلیج عدن: خلیج عدن میں حوثیوں کا امریکی تجارتی بحری جہاز پر میزائل حملہ،، دوامریکی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ یمنی حوثیوں کو حملے کی قیمت ادا کرنا ہو گی۔
امریکہ تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کو روکے گا۔