خلیجی خبریںعالمی خبریں

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ،،گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 112 فلسطینی شہید 148 سے زائد زخمی

خلیج اردو
غزہ: اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ،،گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 112 فلسطینی شہید 148 سے زائد زخمی ہوگئے۔

شہدا کی مجموعی تعداد 27 ہزار 131 سے زائد ہوگئی ،،66 ہزار 287 زخمی ،،،اسرائیل کی جانب سے حملے کی دھمکی کےبعد مصری سرحد کے قریب رفاع کے علاقے میں دس لاکھ فلسطینی خوف کا شکار،،رفاع کو اسرائیل کیجانب سے محفوظ علاقہ قرار دیا گیا تھا ،

مصر نے اسرائیل کو حملے کے حوالے سے خبردار کردیا ،اسرائیل نے فلسطینی شہریوں کو مسجد اقصٰی میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا ،غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے حماس کا جواب جلد متوقع ہے

متعلقہ مضامین / خبریں

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button