بدھ کو اعلان کیا گیا کہ شوال کے چند کو دیکھنے کے لئے متحدہ عرب امارات میں چاند دیکھنے کی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔
متحد عرب امارت کے وزیر انصاف سلطان بن سعید آل بادی ال دھہری نے فیصلہ کیا ہے ، کمیٹی 22 مئی بروز جمعہ 29 رمضان المبارک کو نماز مغرب کے بعد ، عیدالفطر کا چند دیکھنے کے لئے اجلاس کرے گی.
ملک کی تمام شرعی عدالتوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ چاند نظر انے اور ان کے نتائج کو کمیٹی کو رپورٹ کریں۔
Source : Khaleej Times







