
(خلیج اردو دوبئی ) متحدہ عرب امارات کے محکمہ برکیات نے ذولحجہ چاند نظر آنے کا علاج کردیا جس کے بعد عید الاضحی 10 ذولحجہ جولائی 31 کو امارت میں منائی جائے گی ۔
محکمہ برکیات نے اعلان کیا کہ منگل کو 11 بجے کے قریب چاند کو جبل ہفیت العین سے دیکھا گیا ہے۔
یاد رہے کہ سعودی عرب کے سپریم کونسل نے پہلے ہی لوگوں کو پیر کے روز چاند کو دیکھنے کے لئے کہا تھا جس کے بعد سعودی عرب کے سپریم کورٹ نے اعلان کیا کہ عرفات کا دن 30 جولائی کو ہوگا جبکہ عید 31 جولائی جمعہ کے دن منائی جائے گی ۔
Source:Khaleej Times







