متحدہ عرب امارات

نیا اسلامی سال : متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی جانب سے عرب اور اسلامی دنیا کو تہنیتی پیغامات،دعائین اور نیک تمنائیں

خلیج اردو
دبئی: متحدہ عرب امارات کے صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد بن زید النہیان نے مسلم دنیا کے بادشاہوں، صدور اور امیروں کو نئے اسلامی سال کی شروعات پر مبارک باد کے پیغامات بھیجے ہیں۔

نئے سال 1444 کی شروعات پر متحدہ عرب امارات کے صدر نے ان کیلئے اچھی صحت اور خوشیوں بھری زندگی کیلئے دعائیں مانگیں ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے صدر نے اسلامی ممالک کیلئجے امن اور خوشحالی کی دعا مانگی ہے۔

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ایسا ہی پیغام مسلمان ممالک کے سربراہان اور عوام کے نام بھیجا ہے۔

محرم الحرام 1444 کا پہلا دن عیسوی سال کے بروز ہفتہ تیس جولائی کو شروع ہورہا ہے۔

 

Source: Khaleej times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button