متحدہ عرب امارات

ابوظہبی کے مینا ایئریا میں شدید آگ بھڑک اٹھی

 

خلیج اردو آن لائن:

متحدہ عرب امارات کی ابوظہبی امارات کے مینا کے علاقے میں ہفتے کے شدید آگ بھڑک اٹھی۔

مینا کی مچھلی منڈی کے قریبی علاقے میں دھویں کے گہرے بادل اٹھتےہوئے دیکھائی دیے۔

جس کے بعد ابوظہبی سول ڈیفنس، پیرامیڈکس اور پولیس کے متعدد یونٹس آگ لگنے کے مقام کی طرف روانہ ہوگئے۔

پولیس نے علاقے میں گھیرے لیا ہے۔

خیال رہے کہ اس علاقے میں مچھلی منڈی کے علاوہ سمندری حیات  کے کھانوں کے اور گرل ریستوران بھی ہیں اور کشتیاں بھی اس علاقے میں کھڑی کی جاتی ہیں۔

تاہم آگ لگنے کی وجہ ابھی تک نہیں  بتائی گئی۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button